پارہ نمبر ۱ • مکی سورت
سُوۡرَةُ الْفَاتِحَةِ — رکوع نمبر ۱
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے۔
اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ١
سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جو تمام جہان والوں کاپالنے والا ہے۔
الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ٢
بہت مہربان رحمت والا۔
مٰلِكِ یَوۡمِ الدِّیۡنِط٣
جزا کے دن کامالک۔
اِیَّاكَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسۡتَعِیۡنُط٤
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔
اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ٥
ہمیں سیدھے راستے پر چلا۔
صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡهِمۡلا غَیۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡهِمۡ وَ لَا الضَّآلِّیۡنَع٧
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے احسان کیانہ کہ ان کا راستہ جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا۔
متن کاپی ہو گیا!
0 Post a Comment:
Post a Comment
Thanks for Visiting Us. آپ اپنی بہترین رائے سے ہماری حوصلہ افزائی کرسکتے ہیں، اور کام میں مزید بہتری کے لیے ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں۔ بس ایک کمنٹ کر دیں شکریہ