پارہ نمبر ۱ • مدنی سورت
سُوۡرَةُ الۡبَقَرَةِ — رکوع نمبر ۱
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے۔
الٓمّٓ١
الم۔
ذٰلِكَ الۡكِتٰبُ لَا رَیۡبَ؞ فِیۡهِ؞ هُدًى لِّلۡمُتَّقِیۡنَ٢
وہ بلند رتبہ کتاب جس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ۔ اس میں ڈرنے والوں کے لئے ہدایت ہے۔
الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰهُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ٣
وہ لوگ جو بغیر دیکھے ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور ہمارے دئیے ہوئے رزق میں سے کچھ(ہماری راہ میں ) خرچ کرتے ہیں۔
وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡكَ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبۡلِكَج وَ بِالۡاٰخِرَةِ هُمۡ یُوۡقِنُوۡنَط٤
اور وہ ایمان لاتے ہیں اس پر جو تمہاری طرف نازل کیا اور جو تم سے پہلے نازل کیا گیا اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں ۔
اُولٰٓىٕكَ عَلٰى هُدًى مِّنۡ رَّبِّهِمۡق وَ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ٥
یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اوریہی لوگ کامیابی حاصل کرنے والے ہیں ۔
اِنَّ الَّذِیۡنَ كَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَیۡهِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ٦
بیشک وہ لوگ جن کی قسمت میں کفر ہے ان کے لئے برابر ہے کہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں ،یہ ایمان نہیں لائیں گے۔
خَتَمَ اللّٰهُ عَلٰى قُلُوۡبِهِمۡ وَ عَلٰى سَمۡعِهِمۡط وَ عَلٰۤى اَبۡصَارِهِمۡ غِشَاوَةٌز وَّ لَهُمۡ عَذَابٌ عَظِیۡمٌع٧
اللہ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہرلگادی ہے اور ان کی آنکھوں پرپردہ پڑا ہواہے اور ان کے لئے بہت بڑا عذاب ہے۔
متن کاپی ہو گیا!
0 Post a Comment:
Post a Comment
Thanks for Visiting Us. آپ اپنی بہترین رائے سے ہماری حوصلہ افزائی کرسکتے ہیں، اور کام میں مزید بہتری کے لیے ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں۔ بس ایک کمنٹ کر دیں شکریہ