ایک بہترین اور با معنی
نام بچے کی شخصیت پر گہرے اور مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ اسلام میں بچوں کے اچھے
اور اچھے معنی والے نام رکھنے کی خاص تاکید کی گئی ہے، اور اس مقصد کے لیے صحابہ
کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور صحابیات رضوان اللہ علیہن کے مبارک ناموں سے بڑھ
کر کوئی انتخاب نہیں ہو سکتا۔ اگر آپ اپنے نو مولود بچے یا بچی کے لیے ایک منفرد،
خوبصورت اور با معنی اسلامی نام کی تلاش میں ہیں، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر موجود ہیں۔
اس پوسٹ میں ہم نے جامعۃ الابرار گلبرگ کراچی کے دارالافتاء والتحقیق کے مستند
فتویٰ کی روشنی میں 350 سے زائد صحابیات اور صحابہ کرام کے پیارے نام ان کے صحیح
عربی معانی کے ساتھ فراہم کیے ہیں تاکہ آپ اپنے بچوں کے لیے بہترین نام کا انتخاب
آسانی سے کر سکیں۔
آسِيَة – تسلی دینے والی، غم
خوار، علاج کرنے والی
آمِنَة
– امن و امان والی، پرسکون، بلاشبہ و خوف
اَثِيلَة – اصیل، شریف، عالی
نسب
اَرْوَى – خوبصورت، لطیف، (پہاڑی
بکری)
اَسْمَاء – اسم کی جمع، نام، بلندی،
اونچائی
اُقَامَة – قیام کرنے والی، قائم
رہنے والی
اَمَةُ الله
– اللہ کی بندی
اُمَيْمَة –ماں کی طرف محبت سے
نسبت
اَنَيْسَة – محبت کرنے والی، انس
رکھنے والی، مہربان
بُجَيْنَة – خوبصورت، خوش
گوار
بَرْزَة – نمایاں، دانشمند، سنجیدہ
خاتون
بَرَكَة – برکت، زیادتی، خوشحالی
بَرَّة – نیک، پرہیزگار، احسان
کرنے والی
بُرَيْدَة – ٹھنڈی چادر، سکون
بَرِيرَة – نیک، آزاد کردہ، خلوص
والی
بَرِيعَة – ماہر، باکمال، فضیلت
والی
بُسْرَة – تازہ کھجور،
خوبصورت
بُهَيْسَة – ناز و نخرے سے چلنے والی
بُهَيَّة – خوبصورت، روشن،
دلکش
بَيْضَاء – سفید، صاف، روشن
تَمَاضُر – روشن، سفید، دودھ کی
طرح سفید
تَمِيمَة – کامل، مکمل، تعویذ/حفاظت
تُوَيْلَة – چھوٹی گٹھلی یا چھوٹی
چادر
ثُبَيْتَة – مضبوط، قائم رہنے والی
جَمِيلَة – خوبصورت، دلکش
جُمَيْمَة – گھنے بالوں کا گچھا،
کثرت
جُوَيْرِيَة – چھوٹی لڑکی،
گلاب کے پھول جیسی
حَبِيبَة – پیاری، محبوبہ
حَرَمْلَة – تیز گام، فرزانہ
حَزْمَة – سمجھدار، ماہر
حَسَّانَة – بہت خوبصورت، حسینہ
حَسَنَة – نیکی، اچھی،
خوبصورت
حَفْصَة – شیرنی، چھوٹا شیر
حَلِيمَة – بردبار، صابرہ، نرم دل
حُمَيْمَة – گرمجوش دوست، پیاری
حُمَيْنَة – حفاظت کرنے والی،
مہربان
حَوَّاء – تمام زندوں کی ماں،
سبز و شاداب
خَالِدَة – ہمیشہ رہنے والی، دائمی
خَدِيجَة – رسول اللہ ﷺ کی پہلی
بیوی کا نام ہے
خُزَيْمَة – موتیوں کی لڑی،
حلقہ
خَضِرَة – سبز و شاداب،
تروتازہ
خُلَيْدَة – ہمیشہ رہنے والی
(چھوٹا روپ)
خُلَيسَة – خالص، صاف شفاف
خَنْسَاء – لمبی ناک والی، ہرن کا
بچہ
خَوْلَة – ہرن کی بچی، خوبصورت
عورت
خَيْرَة
– بہتر، نیک، خیر والی
دُرَّة – بڑا موتی
رَائِعَة
– شاندار، حیرت انگیز، دلکش
رَبِيع
– بہار کا موسم، سیراب کرنے والی
رَزِينَة
– سنجیدہ، باوقار، متین
رِفَاعَة
– بلندی، عظمت، رفعت
رُفَيدَة
– مددگار، عطیہ دینے والی
رُقَيقَة
– نرم دل، نازک
رُقَيَّة – ترقی کرنے والی، اونچی
رَمْلَة – ریت کا ذرہ، صابرہ
رُمَيْثَة
– ایک قسم کا خوشبودار پودا
رَوْضَة – باغ، چمن
رَيْحَانَة
– خوشبودار پھول، خوشبو
زَيْنَب
– خوبصورت درخت، پاکیزہ خوشبو
سَائِبَة – آزاد، روانہ ہونے والی
سُعَاد
– خوشحالی، خوش بختی
سَعْدَة
– خوش نصیبی، مبارک
سُعَيدَة – خوش قسمت، مبارک
سُعَيْرَة
– چمکنے والی شمع، روشن
سَفَّانَة
– موتی بنانے والی، رہنمائی کرنے والی
سُكَينَة – سکون، اطمینان، وقار
سَلاَمَة
– سلامتی، حفاظت
سَلْمَى
– محفوظ، سلامتی والی، نرم ہاتھ
سُمَيَّة
– بلند و بالا، اعلیٰ نسب
سُنْبُلَة
– اناج کی بالی، خوشہ
سُنَيْنَة
– تیز، مسکراتی ہوئی
سَهْلَة – آسان، نرم، ہموار
سُهَيْمَة
– چھوٹا تیر، حصہ دار
سَوْدَة
– کثیر جائیداد، سردار عورت
شُرْفَة
– شرف، بلندی، عزت
شَمَيْلَة
– اچھی عادت، پاکیزہ کردار
شَهِيدَة
– گواہ، راہِ خدا میں جان دینے والی
صَفِيَّة
– خالص، دوست، صاف و شفاف
عَاتِكَة – پاکیزہ، خوشبودار،
روشن
عَالِيَة
– بلند، اعلیٰ، برتر
عَائِشَة
– آرام و آسائش سے زندگی گزارنے والی
عَذْبَة
– شیریں، میٹھی
عِصْمَة
– حفاظت، پرہیزگاری
عَفْرَاء
– سفید رنگت والی، تروتازہ
عُقَيْلَة
– عقلمند، دانشمند عورت
عُلَيَّة
– بلند، اعلیٰ ترین
عَمَارَة
– آباد کرنے والی، لمبی عمر والی
عُمْرَة
– زیارت، آباد کاری
عُمَيْرَة
– چھوٹی زیارت، لمبی عمر کی دعا
عُوَيْمِرَة
– آبادکار، زندگی والی
غُزَيْلَة
– ہرن کی بچی، غزل پڑھنے والی
غُفَيرَة
– بخشنے والی، پردہ پوشی کرنے والی، صحابیہ کا نام حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی ہمشیرہ
کا نام
فَاخِتَة
– فاختہ (خوبصورت آواز والا پرندہ)
فَارِعَة
– لمبی، بلند و بالا، باوقار
فَاطِمَة
– دور ہونا ، پرہیزگار، سیدہ خاتون جنت کا نام مبارک ہے
فَرْوَة
– دولت، تاج، پوشاک
فُرَيْعَة
– بلند شاخ، اونچی
فِضَّة – چاندی
قُرَّةُ الْعَيْن
– آنکھوں کی ٹھنڈک
قُرَيْبَة
– قریب، پیاری
كَرِيمَة
– سخاوت کرنے والی، محترم
لُبَابَة
– خالص مغز، بہترین حصہ
لُبْنَى
– خوشبودار درخت کا نام
لَيْلَى
– رات، نشاط آور
مَارِيَة
– چمکدار، سفید رنگت والی
مُحِبَّة
– محبوب، پیاری بنائی گئی
مَرْضِيَّة
– پسندیدہ، رضامند کی گئی
مَرْيَم – عابدہ، زاہدہ، سمندر
کا قطرہ
مَسَرَّة – خوشی، مسرت
مُطِيعَة
– فرمانبردار
مُلَيْكَة
– چھوٹی ملکہ، بادشاہت والی
مَيْمُونَة – مبارک، خوش بخت
نَائِلَة – حاصل کرنے والی، عطیہ
پانے والی
نُسَيْبَة
– اعلیٰ نسب والی، قرابت دار
نُفَيْسَة – جواہر، ملائم، بیش
بہار
نَفِيْسَة: قیمتی، نایاب،
پاکیزہ
نُوَيْلَة
– چھوٹا تحفہ، عطا
هَالَة – چاند کا ہالہ، نورانی
دائرہ
هُزَيْلَة – دُبلی پتلی، نازک
يُسَيْرَة – آسان، نرم، خوشحال
بچوں کے نام
اَبُو بَكْر – اونٹ کا بچہ،
پہل کرنے والا، حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا نام
اَبُو عُبَيْدَة
– عبیدہ کا باپ، حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کا نام
اَبُو
الدَّرْدَاء – درداء کا باپ، معروف صحابی کا نام
اَبُو هُرَيْرَة
– بلی کے بچے والا، مشہور صحابی کا نام
اَبَان
– ظاہر، روشن، واضح
اَبْجَر – جس کا پیٹ یا ناف ابھری
ہوئی ہو، مضبوط
اِبْرَاهِيم
– مہربان باپ، حضرت ابراہیم علیہ السلام کا نام
اَبْيَض
– سفید، صاف ستھرا، چمکدار
اَتْوَب – بہت توبہ کرنے والا،
رجوع کرنے والا
اَحْمَد
– جس کی بہت تعریف کی جائے، نبی کریم ﷺ کا اسم گرامی
اَحْمَر
– سرخ رنگ والا، تروتازہ
اَخْنَس
– جس کی ناک کی نوک تھوڑی اٹھی ہو، چھپنے والا
اِدْرِيس
– سبق پڑھنے والا، معلم، حضرت ادریس علیہ السلام کا نام
اَزْهَد – بہت زاہد، دنیا سے بے
رغبت
اَرْقَم – رقم کرنے والا، لکھنے
والا، دھاری دار
اُسَامَة
– شیر اِسْحَاق – ہنسنے والا، حضرت اسحاق
علیہ السلام کا نام
اَسَد
– شیر، بہادر
اَسْعَد
– بہت خوش نصیب، مبارک
اَشْفَع
– بہت سفارش کرنے والا
اَسْفَع
– سیاہی مائل سرخی والا، بہادر
اَسْلَم
– محفوظ، زیادہ سلامت رہنے والا
اِسْمَاعِيل
– اللہ نے سن لیا، حضرت اسماعیل علیہ السلام کا نام
اَسْمَر – گندمی رنگت والا
اُسَيْد – چھوٹا شیر
اَشْرَف
– اعلیٰ، بہت شریف، باوقار
اَشْعَث
– بکھرے بالوں والا، زاہد
اَشْيَم
– جس پر خال یا نشان ہو
اَصَيْد
– باوقار، گردن اٹھا کر چلنے والا
اَغْلَب
– غالب آنے والا، زبردست
اَفْلَح
– کامیاب ہونے والا، فلاح پانے والا
اَقْمَر
– چاند جیسا روشن
اَكْبَر
– بڑا، عظمت والا
اَكْثَم – بھرپور، سیر ہو کر پینے
والا
اُكَيْمَة – چھوٹا ٹیلا اُمَيَّة – چھوٹی لونڈی یا خادمہ (قدیم
نام)
اُنَيْجِشَة – تیز چلانے
والا، اونٹ سار
اَنَس – محبت، انس و محبت،
الفت
اُنَيْس – پیارا دوست، انس رکھنے
والا
اُنَيْف – چھوٹا نائک، غیرت مند
اَوْس – بھیڑیا، تحفہ، عطیہ
اَوْسَط – درمیانہ، بہترین،
باوقار
اَوْفَى – پورا کرنے والا،
وفادار
اِيَاد – قوت، تقویت دینے والا،
لشکر کا دایاں/بایاں حصہ
اِيَاس – عطیہ، امید، تسلی
اَيْفَع – بلند، بالغ ہونے والا
جوان
اِيْمَاء – اشارہ کرنا
اَيْمَن – مبارک، دائیں طرف
والا، خوش بخت
اَيُّوب – توبہ کرنے والا، رجوع
کرنے والا ، پیغمبر حضرت ایوب علیہ
السلام کا نام مبارک
بَجِير – سیراب، کشادہ سینے
والا
بَدْر – پورا چاند
بَدِيل – قائم مقام، بدل
بَرَاء – بری، پاک، عیب سے
پاک
بُسْر – تازہ کھجور،
شاداب
بُسْرَة – تازہ کھجور کا
دانہ
بِشْر – کشادہ رو، خوشی،
تبسم
بَشِير – خوشخبری دینے
والا
بَصْرَة – سفید پتھر، نرم مٹی
بَجَّة – کشادگی، خوشحالی
بِلاَل – پانی، نمی، سیرابی
بَهْزَاد – اصیل، اصل نسل سے
تَمَام – کامل، مکمل
تَمِيم – کامل، مکمل شخصیت
ثَابِت – قائم، مضبوط، جمے رہنے
والا
ثَعْلَبَة – لومڑی کا بچہ
ثُمَامَة – ایک قسم کا
پودا/گھاس
ثَوْبَان – توبہ کرنے والا، رجوع
کرنے والا
جَابِر – جوڑنے والا، دل جوئی
کرنے والا
جَاهِمَة – بادل کا ٹکڑا
جَبَّارَة – طاقتور، زبردست
جَبَلَة – پہاڑ، مضبوط ساخت
جُبَيْر – چھوٹا جوڑنے والا، تسلی
دینے والا
جُثَامَة – قائم رہنے والا،
مضبوط
جُذَارَة – اصل، بنیاد
جَرَّاح – زخموں کا علاج کرنے والا،
جراح
جَرْمُوز – چھوٹا تالاب یا
حوض
جَرِير – نکیل، باگ ڈور،
رسن
جَعْدَة – گھنگھریالے بالوں والا
جَعْفَر – چھوٹی ندی، نہر
جُلَيْبِيب – چادر اوڑھنے والا،
پردہ دار
جُمْهَان – جماعت، کثرت
جُنَادَة – لشکر، مددگار
جُنْدُب – ٹڈی، صحرائی کیڑا
جَهْجَاه – چیخ کر ہانکنے والا،
بہادر
جَهْدَمَة – جلدی کرنے والا، تیز
گام
جَابِس – خشک، مضبوط
حَاتِم – فیصلہ کرنے والا،
حاکم
حَاجِب – دربان، روکنے والا،
ابرو
حَارِث – کھیتی باڑی کرنے والا،
کمانے والا
حَارِثَة – نگہبان، محافظ
حَازِم – سمجھدار، پختہ ارادے
والا
حَاطِب – لکڑیاں چننے والا، جمع
کرنے والا
حَامِد – تعریف کرنے والا، حمد
کہنے والا
حَبَّان – محبت کرنے والا
حَجَّاج – بہت حج کرنے والا، دلیل
دینے والا
حُذَيْفَة – چھوٹی بطخ، پاک
صاف
حُذَيْم – تیز تلوار، کاٹنے
والا
حَسَّان – بہت خوبصورت، حسیں
حَسَن – خوبصورت، اچھا، نیک
حُسَيْن – خوبصورت (چھوٹا روپ)،
پیارا
حَصِيْن – مضبوط قلعہ
حَكِيم – دانشمند، حکمت
والا
حَمَّاد – بہت تعریف کرنے
والا
حَمْزَة – شیر، تیز و تند
حَمِيد – قابلِ تعریف، سراہا گیا
حَنْظَلَة – اندرائن کا پھول/پودا،
مضبوط
حَوْشَب – بڑا پیٹ، مضبوط
پہلو
حَيَّان – زندہ، حیات والا
خَارِجَة – باہر نکلنے والا، نمایاں
خَالِد – ہمیشہ رہنے والا
خَبَّاب – تیز چلنے والا،
راہنما
خُبَيْب – تیز گام، تیز دوڑنے
والا
خُذَام – تیز رفتار، کاٹنے
والا
خُرَيْم – لمبا، خوبصورت
خُزَيْمَة – موتیوں کی لڑی
خَلاَد – ہمیشہ رہنے والا، دائمی
دَاوُد – پیارا، محبوب، حضرت
داؤد علیہ السلام کا نام
دِحْيَة – لشکر کا سردار،
خوبصورت شخص
دُكَيْن – گہرا گندمی رنگ،
چبوترہ
ذَكْوَان – ذہین، تیز فہم، خوشبو
دار
ذُؤَيْب – چھوٹا بھیڑیا
رَاشِد – ہدایت یافتہ، عقل
مند
رَافِع – بلند کرنے والا، عزت دینے
والا
رَبَاح – نفع، فائدہ، کامیابی
رَبِيع – بہار، شادابی
رَبِيعَة – بہار کا ٹکڑا، بوری
رُحَيْل – چھوٹا مسافر، کوچ کرنے
والا
رَزِين – سنجیدہ، باوقار
رَشِيد – ہدایت یافتہ، نیک راہ
پر چلنے والا
رِفَاعَة – بلندی، عظمت
رُكَانَة – مضبوط، باوقار، ثابت
قدم
رُوَيْفِع – بلند مرتبے والا
(چھوٹا روپ)
زَاهِر – چمکدار، روشن، کھلا
ہوا پھول
زُبَاب – تیز، چالاک
زُبَيْر – مضبوط، عقل مند، لکھی
ہوئی تحریر
زُرَارَة – بٹن، تیز عقل
زُرْعَة – کھیتی، بویا ہوا پودا
زَكَرِيَّا – اللہ نے یاد رکھا،
حضرت زکریا علیہ السلام کا نام
زُهَيْر – چھوٹا پھول، چمکتا
ہوا
زِيَاد – زیادتی، کثرت، ترقی
زَيْد – زیادتی، ترقی،
اضافہ
سَارِيَة – رات کا مسافر،
بادل
سَالِم – محفوظ، سلامتی
والا
سَائِب – آزاد، روانہ ہونے والا
سُحَيْم – چھوٹا تیر، سیاہ
فام
سُخْبُور – ایک قسم کا درخت
سِرَاج – چراغ، روشنی
سَعْد – خوش بختی، نیک نامی
سَعِيد – خوش نصیب، مبارک
سُفْيَان – تیز چلنے والا، ہوا کی
طرح روان
سَلاَم – سلامتی، امن
سَلْمَان – محفوظ، سلامتی
والا
سَامَة – بلندی، شان
سُلَيْك – چھوٹا راستے پر چلنے
والا
سُلَيْل – تلوار، فرزند، بیٹا
سُلَيْم – سالم، صحیح سلامت، پاک
دل
سُلَيْمَان – سلامتی والا، حضرت سلیمان
علیہ السلام کا نام
سِمَاك – بلندی، روشن
ستارہ
سَمُرَة – گندمی رنگ، درشت
درخت
سِنَان – نیزے کی انی، تیز
سُنَيْن – تیز، تیز دھار
سَهْل – آسان، نرم، ہموار
سُهَيْل – آسان، چمکتا ہوا
ستارہ
سَوَاد – سیاہی، کثرت، آبادی
سُوَيْد – سیاہ مائل، چھوٹی
سرداری
سَيْف – تلوار
شَافِع – سفارش کرنے والا
شِبْل – شیر کا بچہ
شَرَاحِيل – اللہ کی عطا، کشادگی
شُرَحْبِيل – اللہ کا بندہ/عطا
شَرِيق – چمکدار، مشرقی
شَرِيك – حصہ دار، ساتھی
شُعَيْب – چھوٹی قوم/جماعت، حضرت
شعیب علیہ السلام کا نام
شُقْرَان – سرخ و سفید رنگت
والا
شِهَاب – روشن ستارہ، شعلہ
صَالِح – نیک، شائستہ، حضرت
صالح علیہ السلام کا نام
صَامِت – خاموش، باوقار
صَخْر – مضبوط چٹان
صَفْوَان – صاف شفاف پتھر،
خالص
صُهَيْب – سرخ و سفید بالوں
والا
ضَحَّاك – مسکرانے والا، خوش
رو ضِمَام
– ملانے والا، ضامن
ضَمْرَة – دُبلا پتلا، چھپنے
والا
طَارِق – رات کا مسافر، صبح کا
ستارہ
طَاهِر – پاک، صاف ستھرا
طُفَيْل – چھوٹا بچہ،
مہربان
طَلْحَة – کیلے کا درخت،
خوشبودار پودا
طَيِّب – پاکیزہ، عمدہ
عَاصِم – بچانے والا،
محافظ
عَاقِل – دانشمند، عقل مند
عَامِر – آباد کرنے والا، لمبی
عمر والا
عَائِذ – پناہ مانگنے والا
عَبَّاد – بہت عبادت کرنے
والا
عُبَادَة – عبادت گزار
عَبَّاس – شیر، سنجیدہ
بہادر
عَبْدُ الله – اللہ کا
بندہ
عَبْدُ الْجَبَّار
– زبردست (اللہ) کا بندہ
عَبْدُ الرَّحْمَن
– رحمان کا بندہ
عَبْدُ الْعَزِيز
– غالب اور عزت والے کا بندہ
عَبْدُ الْقَيُّوم
– قائم رکھنے والے کا بندہ
عَبْدُ الْمَلِك – بادشاہ کا
بندہ
عَبْدُ الْوَاحِد
– ایک اکیلے کا بندہ
عُبَيْدُ الله – اللہ کا چھوٹا
بندہ (عاجزی کا اظہار)
عُبَيْد – چھوٹا بندہ
عُبَيْدَة – خادم، بندگی کرنے
والا
عَتْبَان – عتاب کرنے والا، شکایت
کرنے والا
عَتِيق – آزاد، قدیم،
خوبصورت
عُثْمَان – سانپ کا بچہ، مشہور خلیفہ
کا نام
عُجَيْر – موٹا، مضبوط
عَدَّاء – تیز دوڑنے والا
عَدَّاس
– مسور بونے والا، خدمت گار
عَدِيّ
– دوڑنے والا لشکر، جنگجو
عِرْبَاض
– مضبوط باڈی والا شیر
عُرْجَة
– اونچائی، موڑ
عُرْوَة
– مضبوط دستہ، بھروسہ
عُرَيْب
– عربی، اصیل
عِصَام
– حفاظت کا ذریعہ، عقل و شرافت
عُصَيْمَة
– چھوٹا بچاؤ، حفاظت
عَطَاء
– بخشش، عطیہ
عَطِيَّة
– تحفہ، بخشش
عَفَّان – پاک دامن، پرہیزگار
عُفَيْر
– مٹیالا رنگ، چست
عَفِيف
– پاک دامن، پارسا
عُقْبَة
– انجام، بدلہ، جزا
عَقِيل – عقل مند، دانشمند
عُكَّاشَة – مکڑی کا جالا، گھنے
بالوں والا
عُكَّاف
– اعتکاف کرنے والا، قائم رہنے والا
عِكْرَاش
– مینڈک، اکٹھا ہونا
عِكْرِمَة – مادہ کبوتر
عَلَبَة
– لکڑی کا برتن، مضبوط
عَلْقَمَة
– کڑوا پودا، شجاع
عَلِيّ – بلند، عالی شان، برتر
عَمَّار
– آباد کرنے والا، بڑا نمازی
عُمَارَة
– عمارت، آبادی
عُمَر – آبادکار، لمبی عمر
والا
عَمْرُو – لمبی عمر والا، آباد
کاری
عِمْرَان
– آبادی، شادابی، حضرت مریم کے والد کا نام
عُمَيْر
– چھوٹی عمر والا، آبادکار
عَوَّام
– تیرنے والا، بادل
عَوْفَجَة – تیز رو اونٹ
عَوْف – شیر، پرندہ، قسمت
عُوَيْم
– تیرنے والا
عُوَيْنِر – چھوٹا مددگار
عِيَاض
– بدلہ، عوض
عِيَاض – پناہ گاہ
عِيسَى
– اللہ کا بندہ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام
عُيَيْنَة
– چھوٹی آنکھ، چشمہ
غَالِب
– فتح پانے والا، غالب آنے والا
غَرْفَة
– ایک چلو پانی، بالاخانہ
غُضَيْف – نرم، نازک
غَنَّام
– مالِ غنیمت حاصل کرنے والا، بکریاں چرانے والا
غَنِيّ
– مالدار، بے نیاز
غَيْلاَن
– گھنا درخت، بڑا جثہ
فَاكِه
– خوش طبع، میوے والا
فُجَيْع – اچانک آنے والا (قدیم
نام)
فَضَالَة
– فضیلت، بچا ہوا خیر
فَضْل
– بزرگی، احسان، زیادت
فُضَيْل – فضیلت والا (چھوٹا
روپ)
قَارِب
– قریب ہونے والا، کشتی
قَاسِم
– تقسیم کرنے والا، خوبصورت
قَبِيصَة
– مٹھی بھر، قبضے میں لانے والا
قَتَادَة
– ایک خاردار پودا
قُثَم – سخی، جمع کرنے والا
قُدَامَة
– آگے بڑھنے والا، سالار
قُرَظَة
– درخت کا پتا، سلامتی
قُرَّة
– آنکھ کی ٹھنڈک، خوشی
قَسَامَة – حسن و جمال، قسم کھانا
قُطْبَة
– محور، مرکز
قُلَيْب
– چھوٹا دل، کنواں
قُهَيْد
– جوان اونٹ
قَيْس – اندازہ، بہادُری
كَثِير
– زیادہ، کثرت والا
كُدَيْر
– گدلا، مضبوط
كَرِيم – سخی، معزز، محترم
كَعْب
– ٹخنہ، عظمت، شرافت
كَيْسَان
– عقلمند، دانشمند
لَبِيد
– مقیم، جم کر رہنے والا
لُقْمَان
– دانشمند، حکمت والا شخص
مَازِن
– چمکتا ہوا بادل، چیونٹی کے انڈے
مَاعِز
– بکریاں چرانے والا، چست
مَالِك
– مالک، آقا
مُبَشِّر – خوشخبری دینے
والا
مُجَاشِع – بہادر، ڈٹ جانے والا
مُجَذَّذ – کٹا ہوا، باوقار
مُجَزَّز
– کاٹنے والا، اون اتروانے والا
مُحَيِّصَة – بچانے والا، ملجا
مُحْصِن – محفوظ کرنے والا،
پاکدامن
مُحَلَّم
– بردبار، صبر والا
مُحَمَّد
– جس کی بہت تعریف کی گئی ہو، نبی کریم ﷺ کا نام نامی
مَحْمُود
– قابلِ تعریف، سراہا گیا
مُخَيَّرِق
– سخی، بڑا نیکی کرنے والا
مُخْتَار – چنا ہوا، منتخب
مَخْرَمَة – پہاڑی راستہ، شرافت
مَخْنَف
– تکبر سے پاک، نرم خو
مُدْرِك
– پانے والا، سمجھدار
مِرَارَة
– تلخی، پختگی
مِرْثَد
– سخی، شجاع انسان
مَرْوَان
– چقمق کا پتھر، خوشبودار پودا
مُسْتَوْرِد
– حاصل کرنے والا، پانی پر آنے والا
مُشَرَّح
– کشادہ دل، واضح
مِسْطَح
– ہموار جگہ، بستر
مَسْعُود – خوش نصیب، مبارک
مُسْلِم
– اطاعت کرنے والا، فرمانبردار
مُسْلِمَة
– سلامتی والا، مسلم
مِسْوَر – تکیہ، مسند
مِشْرَح
– کشادہ کرنے والا
مُصْعَب
– مضبوط، مشکل کشا، نایاب اونٹ
مُطِيع – فرمانبردار، اطاعت
گزار
مُعَاذ
– پناہ دیا گیا
مُعَاوِيَة – شیر کا بچہ، پکارنے
والا
مَعْبَد – عبادت گاہ، مطیع
مَعْتَب
– عتاب کا موقع، جائے شکوہ
مَعْدَان
– معدن، کان، بنیاد
مَعْقِل
– پناہ گاہ، قلعہ
مَعْوِذ – پناہ چاہنے والا
مُعَيْقِيب
– عقب میں آنے والا
مُغِيث
– فریاد رس، مددگار
مُغِيرَة
– حملہ آور، مددگار
مِقْدَاد
– کاٹنے والا، بہادر
مِلْحَان
– خوبصورت، نمکین حسن والا
مُنْبَعِث
– اٹھنے والا، روانہ ہونے والا
مُنَبِّه – بیدار کرنے والا، آگاہ
کرنے والا
مُنْذِر – ڈرانے والا، خبردار
کرنے والا
مَنْصُور – مدد کیا گیا، فتح یاب
مَنْظُور
– پسندیدہ، جس پر نظر ہو
مُنْكَدِر
– صاف ستھرا، جھکنے والا
مِنْهَال
– سخاوت کرنے والا، بارش
مُنِيب
– رجوع کرنے والا، توبہ کرنے والا
مُهَاجِر – ہجرت کرنے والا
مِهْرَان – سورج، شفقت کرنے
والا
مُوسَى – پانی سے نکالا ہوا،
حضرت موسیٰ علیہ السلام کا نام
مَيْسَرَة
– آسانی، خوشحالی
مَيْمُون
– مبارک، خوش بخت
نَابِغَة
– بڑا عقل مند، ذہین شاعر
نَابِل
– تیر انداز، ماہر
نَاجِيَة
– نجات پانے والا
نَافِع
– نفع دینے والا، فائدہ مند
نَذِير
– خبردار کرنے والا
نَصْر
– مدد، فتح
نُصَيْر – چھوٹا مددگار
نَضْر
– شاداب، تروتازہ، خوبصورت
نُعْمَان
– نعمتیں، سرخ پھول
نُعَيْم – نعمت، آسائش
نُعَيْمَان
– خوشحال، نعمتوں والا
نُمَيْر
– چھوٹا چیتے کا بچہ، صاف پانی
نُوح – نالہ و زاری کرنے
والا، حضرت نوح علیہ السلام کا نام
نَوْفَل – سخی، سمندر، خوبصورت
جوان
هَاشِم
– توڑنے والا، مہمان نواز (روٹی توڑ کر شوربے میں بھگونے والا)
هِشَام
– سخاوت، توڑنے والا
هِلاَل
– پہلی رات کا چاند
هَمَّام
– پختہ ارادے والا، سخی
وَاثِلَة – مضبوط، ملانے
والا
وَاسِع – کشادہ دل، سخاوت والا
وَاقِد
– روشن کرنے والا، آگ جلانے والا
وَائِل
– پناہ لینے والا، رجوع کرنے والا
وَدَّان
– محبت کرنے والا
وَقَّاص
– توڑنے والا، بہادر جنگجو
وَهْب – عطیہ، تحفہ، بخشش
يَأْسِر
– آسان کرنے والا، نرم خو
يَامِين
– مبارک، برکت والا
يَحْيَى
– زندہ رہنے والا، حضرت یحییٰ علیہ السلام کا نام
يَعْقُوب
– تعاقب کرنے والا، حضرت یعقوب علیہ السلام کا نام
يُوسُف
– اللہ اضافہ کرے، خوبصورت، حضرت یوسف علیہ السلام کا نام
يُونُس – انس رکھنے والا، حضرت یونس
علیہ السلام کا نام
اپنے بچوں کے نام صحابہ
اور صحابیات کے مبارک ناموں پر رکھنا نہ صرف ان سے محبت کا اظہار ہے بلکہ ایک بڑی
برکت کا باعث بھی ہے۔ امید ہے کہ صحابیات اور صحابہ کرام کے ناموں پر مشتمل یہ
جامع فہرست آپ کے لیے اپنے پیارے بچوں کا نام منتخب کرنے میں مددگار ثابت ہوئی ہوگی۔
اگر آپ کو یہ معلومات پسند آئی ہوں تو اس پوسٹ کو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے
ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی اپنے بچوں کے لیے با معنی اور مبارک ناموں کا
انتخاب کر سکیں۔ کسی بھی نام کے بارے میں مزید معلومات یا سوال کی صورت میں نیچے
کمنٹ سیکشن میں ہم سے رابطہ کریں۔

0 Post a Comment:
Post a Comment
Thanks for Visiting Us. آپ اپنی بہترین رائے سے ہماری حوصلہ افزائی کرسکتے ہیں، اور کام میں مزید بہتری کے لیے ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں۔ بس ایک کمنٹ کر دیں شکریہ