علامہ ابن خلدون کے سیاسی افکار | The political thoughts of Allama Ibn Khaldun

علامہ ابن خلدون کے سیاسی افکار موجودہ پاکستانی حالات کے تناظر میں

علامہ ابن خلدون نے عمرانیات پر بہت کام کیا ہے ریاست و سلطنت کے حصول و قیام اور استحکام کے لیے بہت سے ایسے اصل دیے ہی جنہیں پڑھنے کے بعد ایسا محسوس ہوتا ہے گویا علامہ ہمارے علاقے کی ہی سیاست کو بیان کر رہے ہی۔بعض لوگوں نے ضرور تنقید کی ہے کہ مشاہدات فقط بنو عباس اور بربر قوم کےمتعلق ہی ہیں لیکن بہر حال علامہ ابن خلدون نے ان مشاہدات کو اس انداز میں بیان کیا ہے کہ وہ مشاہدات لازوال اصول بن کر ہمارے سامنے آتے ہی۔ اپنی اس تحقیق میں ،میں نے علامہ ابن خلدون کے سیاسی افکار کا مطالعہ پاکستانی موجودہ حالات کے تناظر می پیش کیا ہے اور اس پر علامہ کے تجربہ کی روشنی میں اپنے مسائل کے حل کی تجاویز پیش کی ہی۔ یہ موضوع خاص اہمیت کا حامل ہے کہ اس میں علامہ ابن خلدون کے مشاہدات اور تجربات کی روشنی میں ہم اپنے علاقے کی تنزلی کے اسباب جاننے کی کوشش کریں گے اور ان کے حل کے لیے علامہ کی تجاویز کا جائزہ لیں گے۔

آرٹیکل تحریر: محمد سہیل عارف معینیؔ (پی ایچ ڈی سکالر یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور)

The political thoughts of Allama Ibn Khaldun in the context of current Pakistani conditions

The article relates Ibn Khaldun's theories to the current context of Pakistan, observing parallels between his emphasis on ethical governance and the nation's present challenges. It underscores the importance of adopting ethical values, promoting social cohesion, and ensuring just governance as critical for the nation's progress and stability. By examining Ibn Khaldun's insights, the article underscores their relevance to Pakistan's socio-political landscape, advocating for a renewed emphasis on ethical governance and social cohesion to foster the country's development.

مکمل آرٹیکل ڈاون لوڈ کرنے کے لیے کلک کریں

ریسرچ جرنل کی ویب سائٹ کے لیے کلک کریں

 

0 Post a Comment:

Post a Comment

Thanks for Visiting Us. آپ اپنی بہترین رائے سے ہماری حوصلہ افزائی کرسکتے ہیں، اور کام میں مزید بہتری کے لیے ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں۔ بس ایک کمنٹ کر دیں شکریہ